جمعہ‬‮ ، 31 جولائی‬‮ 2026 

انتخابہ مہم ختم ہونے کے بعد عمران خان کا آڈیوپیغام ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی ہے,الیکشن کمیشن

datetime 10  اکتوبر‬‮  2015 |

اسلام آبا(نیوزڈیسک)الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے آڈیو پیغام کا نوٹس لیتے ہوئے اسے الیکشن کمیشن کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی قرار دے دیاہے ۔تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کی جانب سے کہاگیاہے کہ اانتخابی مہم کا وقت ختم ہونے کے بعد پیغام یا اشتہار نہیں دیا جاسکتاہے ا س لیے عمران خان کا آڈیو پیغام ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی ہے جس کا جائزہ لیا جائے گا ۔الیکشن کمیشن کا کہناتھا کہ وزیراعظم یا وزراءکی پریس کانفرنس ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی نہیں ہے ۔
عمران خان کی جانب ریکارڈ کیا گیا آڈیو پیغام گوگل نمبر سے جاری کیا گیاہے کہ این اے 122کے ووٹرز کو موصول ہو رہاہے جس پر الیکشن کمیشن نے نوٹس لیتے ہوئے اسے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی قرار دے دیاہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…