اتوار‬‮ ، 23 اگست‬‮ 2026 

وزیرستان میں سابق سینیٹر صالح شاہ کے گھر کو دھماکے سے اڑا دیا گیا

datetime 26  اکتوبر‬‮  2024 |

اپرجنوبی وزیرستان (این این آئی)اپر جنوبی وزیرستان میں سابق سینیٹر صالح شاہ کے گھر کو دھماکے سے اڑا دیا گیا۔پولیس ذرائع کے مطابق نامعلوم افراد نے سابق سینیٹر صالح شاہ کے گھر کو بارودی مواد سے اڑا دیا گیا۔ دھماکے سے گھر مکمل طور پر منہدم ہوگیا۔

واقعے کی اطلاع ملنے پر سیکیورٹی فورسز جائے وقوعہ پہنچ گئیں اور علاقے کو گھیرے میں لے کر مشتبہ افراد کی تلاش میں سرچ آپریشن کیا۔واضح رہے کہ سینیٹر صالح شاہ کے گھر واقع گومل ٹانک پر چند سال قبل بھی حملہ کیا گیا تھا۔ سابق سینیٹر صالح شاہ نے ٹی ٹی پی اور حکومت کے درمیان مذاکرات میں بھی اہم کردار ادا کیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…