اتوار‬‮ ، 15 مارچ‬‮ 2026 

بھارتی طیارے میں بم کی اطلاع، پائلٹ کا کراچی میں لینڈنگ سے انکار

datetime 24  اکتوبر‬‮  2024 |

احمد آباد (این این آئی )ہندوستان کے شہر احمد آباد سے لندن جانے والے بھارتی مسافر طیارے میں بم کی اطلاع پر احمد آباد ایئر ٹریفک کنٹرولر نے کراچی ایئر ٹریفک کنٹرولر سے رابطہ کیا، جس کے بعد طیارہ افغانستان روانہ کردیا گیا۔احمد آباد سے لندن جانے والے انڈین مسافر طیارے میں بم کی اطلاع کے بعد بھارت میں سراسیمگی پھیل گئی۔

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق احمد آباد ایئر ٹریفک کنٹرولر نے کراچی ریجن ایئر ٹریفک کنٹرولر سے رابطہ کیا جس کے بعد پاکستانی ایئر ٹریفک کنٹرولر نے بھارتی کپتان سے ریڈیو کمیونیکیشن کیا۔بھارتی طیارے کے کپتان نے کہا کہ میں پرواز کو ہینڈل کر لوں گا اور جہاز کو اس کی منزل لندن میں ہی اتاروں گا۔اس کے بعد کراچی ایئر ٹریفک کنٹرولر نے انٹرنیشنل ایوی ایشن قوانین کے تحت کپتان کی رہنمائی کرتے ہوئے اس کو پاکستانی حدود سے گزارا اور طیارہ افغنستان کی جانب چلا گیا۔



کالم



مذہبی جنگ(تیسرا حصہ)


بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…