پیر‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2026 

خیبرپختونخوا میں 25ہزار اساتذہ کی کمی کا انکشاف

datetime 10  اکتوبر‬‮  2015 |

کوہاٹ (آن لائن) خیبرپختونخوا میں 25 ہزار اساتذہ کی کمی ہے اور حکومت 10 ہزار نئے اساتذہ کو نئی تعلیمی پالیسی کے تحت این ٹی ایس کے ذریعے بھرتی کرے گی ۔ ان بات کا انکشاف وزیر اعلی خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے یہاں ایک عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کیا ہے ۔وزیر اعلی نے کہا کہ آنے والے دس برسوں میں سرکاری سکولوں میں پڑھنے والے طلباءپرائیوٹ سکولوں میں پڑھنے والے طلباءکے ہم پلہ ہو جائیں گے اور گریڈ ون سے انگلش مضمون شروع کیا جائے گا اور کلاس پنجم اور شسشم کے لئے بورڈ امتحانات متعارف کرائیں جائیں گے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…