پیر‬‮ ، 03 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

ٹک ٹاکر مناہل ملک کی وائرل نازیبا ویڈیوز پر مشی خان کی تنقید

datetime 24  اکتوبر‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (این این آئی)ٹک ٹاکر مناہل ملک کی وائرل نازیبا ویڈیوز کے معاملے پر اداکارہ مشی خان نے کہا ہے کہ ٹک ٹاکرز اپنی فیملی اور ماحول کا خیال رکھیں۔ سوشل میڈیا پوسٹ پر مشی خان نے کہا کہ ایسے تمام ٹک ٹاکرز پر شدید تنقید جن کی نامناسب ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہونے لگتی ہیں۔

مشی خان نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ آج مجھے ٹیوٹر ٹرینڈ کو دیکھ کر بہت افسوس ہوا کہ ایک مشہور ٹک ٹاکر کی نازیبا ویڈیوز لیک ہوگئیں جس میں وہ اپنے منہ سے کسی کو کہہ رہی ہے کہ اگر تم کہیں اور گئے تو میں اسے وائرل کردوں گی۔اداکارہ نے معاملے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ٹک ٹاکرز کو اپنی فیملی اور ماحول کا خیال رکھنا چاہیے۔ آپ کا اثر لوگ لیتے ہیں اس لئے فحاشی بند کریں، ہمارا معاشرہ پہلے ہی اخلاقی گراوٹ کا شکار ہے، اچھی باتوں کو پروموٹ کریں، اچھے کام کریں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟


میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…