منگل‬‮ ، 08 ستمبر‬‮ 2026 

بلاول ہاوس کے باہر جیالے کی خود سوزی کی کوشش

datetime 10  اکتوبر‬‮  2015 |

نواب شاہ(نیوز ڈیسک ) نواب شاہ میں پیپلز پارٹی کے جیالے کی زرداری ہاوس کے باہر خود سوزی کی ناکام کوشش۔ اطلاعات کے مطابق بلاول ہاوس نواب شاہ کے باہر ایک جیالے نے پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے ملنے کی خواہش کا اظہار کیا لیکن اسے بلاول بھٹو سے ملنے نہیں دیا گیا جس پر اس نے احتجاجا خود کو آگ لگا لی لیکن وہاں موجود لوگوں نے اس کی یہ کوشش ناکام بنا دی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)


لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…