اسلام آباد (آن لائن) لاہور این اے 122 کے ضمنی انتخابات کی سیاسی مہم کے دوران زخمی ہونے والے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان روبصحت ہو گئے ۔ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان جمعہ کے روز لاہور کے علاقے مزنگ چونگی پر این اے 122 کے ضمنی انتخابات کی سیاسی مہم کو گرمانے کے لئے جلسہ گاہ پہنچے تھے تو اس دوران عمران خان حفاظتی خاردار تار سے ٹکرانے سے ان کا پاﺅں زخمی ہو گیا تھا جلسہ ختم ہوتے ہی مقامی ڈاکٹر نے عمران خان کو طبعی سہولیات فراہم کیں جس سے ان کے پاﺅں میں چھوٹے سے زخم ٹھیک ہو گئے ۔
تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان روبصحت ہو گئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
مبینہ پولیس مقابلے میں بدنام زمانہ ٹک ٹاکر ہلاک
-
ہمارا امیرالعظیم
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
بدھ کو عام تعطیل کا اعلان
-
اگلے ماہ مجموعی طور پر12تعطیلات متوقع
-
رجب بٹ کی دولت کتنی ہے؟ پہلی بار حیران کن انکشافات سامنے آگئے
-
سرکاری ملازمین کی بنیادی تنخواہوں میں اضافہ، نیا نوٹیفکیشن جاری
-
انسان کی زیادہ سے زیادہ عمر کتنی ہو سکتی ہے؟ نئی تحقیق سامنے آگئی
-
فیفا صدر کا ارجنٹینا فٹبال فیڈریشن کو بھیجا گیا خط لیک ہوگیا
-
محبوبہ نے آشنا کو گھر بلا کر بلیڈ سے اس کا نازک عضو کاٹ دیا
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آج بڑی کمی کا امکان
-
محکمہ موسمیات کی ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی، شہریوں کو احتیاط کی ہدایت
-
اسکول کب کھلیں گے؟ طلبہ اور والدین کے لیے اہم پیش رفت
-
اورنج ٹرین، سپیڈو اور میٹرو بسوں میں ٹوکن اور کارڈ سسٹم ختم



















































