اتوار‬‮ ، 20 ستمبر‬‮ 2026 

ترمیم ٹھوک بجاکر ہونے جارہی ہے، فیصل واوڈا

datetime 19  اکتوبر‬‮  2024 |

اسلام آباد(این این آئی)سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ 26ویں آئینی ترمیم ٹھوک بجا کر ہونے جارہی ہے، پی ٹی آئی کے بکاؤ مال پارٹی کو بیچ چکے ہیں۔پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو میں فیصل واوڈا نے کہا کہ آئینی ترمیم کے نمبر بھی پورے ہیں اور نمبر بھی پورے ہیں، 26ویں ترمیم ٹھوک بجا کر ہونے جا رہی ہے۔

سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا کہ عدالتوں کے جتنے فیصلے آتے ہیں، ہم ان کا احترام کرتے ہیں اور کرتے رہیں گے۔انہوںنے کہاکہ میں مطمئن ہوں، جتنی باتیں کہی ہیں اس پر کھڑا رہا ہوں، 26ویں ترمیم ضرور ہوگی، پی ٹی آئی کے بکاؤ مال پی ٹی آئی کو بیچ چکے ہیں، خوشخبریاں ترمیم کے بعد بھی آئیں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…