جمعرات‬‮ ، 01 اکتوبر‬‮ 2026 

ملکی زرمبادلہ میں 6 کروڑ ڈالر سے زائد کا اضافہ

datetime 17  اکتوبر‬‮  2024 |

کراچی(این این آئی)گذشتہ ہفتے کے دوران ملکی زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر 6 کروڑ 40 لاکھ ڈالر کے اضافے سے 16 ارب 11 کروڑ ڈالر ہوگئے۔اسٹیٹ بینک نے زرمبادلہ کے ذخائر سے متعلق اعدادوشمار جاری کردیے جن کے مطابق 11اکتوبر 2024 کو ختم ہونے والے ہفتے میں اسٹیٹ بینک کے ذخائر21 کروڑ 50 لاکھ ڈالر بڑھ کر 11 ارب دو کروڑ ارب ڈالر ہوگئے۔

اس کے برعکس کمرشل بینکوں کے ذخائر 15 کروڑ 4 لاکھ ڈالر کم ہوکر پانچ ارب آٹھ کروڑ ارب ڈالر رہ گئے، اس طرح ملکی زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر کی مالیت ذخائر6 کروڑ 40 لاکھ ڈالے کے اضافے سے 16 ارب 11 کروڑ ڈالرہوگئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…