جمعرات‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2024 

قومی ٹیم کی سلیکشن میں کپتان اور ہیڈ کوچ کا ووٹنگ کا اختیار ختم

datetime 17  اکتوبر‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی ٹیم کی سلیکشن کمیٹی سے کپتان، کوچ اور نان ووٹنگ ممبرز کو نکال دیا۔ذرائع نے بتایا کہ قومی سلیکشن کمیٹی پانچ ممبران تک محدود کردی گئی اور کپتان اور ہیڈ کوچ کا سلیکشن میں ووٹنگ کا اختیار ختم کردیا گیا۔نئی سلیکشن کمیٹی میں عاقب جاوید، علیم ڈار، اظہرعلی، اسد شفیق اور حسن چیمہ اب با اختیار سلیکٹرز بن گئے ہیں۔ذرائع نے بتایا کہ ٹیم کے انتخاب میں ہیڈ کوچ اور کپتان سے صرف مشاورت کی جائے گی تاہم حتمی فیصلہ سلیکٹرز کا ہی ہوگا۔

یاد رہے کہ چند دن قبل ہی پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی سلیکشن کمیٹی کی تشکیل نو کرتے ہوئے کمیٹی میں دو سابق ٹیسٹ کرکٹرز سمیت چار نئے ارکان کو شامل کر لیا تھا۔پی سی بی نے سلیکشن کمیٹی میں سابق کپتان اظہر علی کے ساتھ ساتھ سابق کرکٹر عاقب جاوید، عالمی شہرت یافتہ سابق امپائر علیم ڈار اور حسن چیمپ کو شامل کیا تھا۔



کالم



دس پندرہ منٹ چاہییں


سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…

کوفتوں کی پلیٹ

اللہ تعالیٰ کا سسٹم مجھے آنٹی صغریٰ نے سمجھایا…

ہماری آنکھیں کب کھلیں گے

یہ دو مختلف واقعات ہیں لیکن یہ دونوں کہیں نہ کہیں…

ہرقیمت پر

اگرتلہ بھارت کی پہاڑی ریاست تری پورہ کا دارالحکومت…

خوشحالی کے چھ اصول

وارن بفٹ دنیا کے نامور سرمایہ کار ہیں‘ یہ امریکا…

واسے پور

آپ اگر دو فلمیں دیکھ لیں تو آپ کوپاکستان کے موجودہ…

امیدوں کے جال میں پھنسا عمران خان

ایک پریشان حال شخص کسی بزرگ کے پاس گیا اور اپنی…

حرام خوری کی سزا

تائیوان کی کمپنی گولڈ اپالو نے 1995ء میں پیجر کے…