ہفتہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2026 

پولیس اہلکار مفت شہد کھانے کے شوق میں نوکری سے ہاتھ دھو بیٹھا

datetime 17  اکتوبر‬‮  2024 |

لاہور( این این آئی) پولیس اہلکار مفت شہد کھانے کے شوق میں نوکری سے ہاتھ دھو بیٹھا ۔بتایا گیا ہے کہ پولیس ہیڈ کانسٹیبل رشید نے سڑک کنارے شہد فروش سے ایک بوتل شہد لی لیکن جب شہد فروش نے قیمت ادا کرنے کا کہا تو اہلکار نے کہا کہ اگلی بار قیمت ادا کروں گا۔

شہد فروش نے جب اہلکار کی اس بات پر اعتراض کیا اور کہا کہ چچا تم نے شہد لیا ہے، سب دیکھ رہے ہیں، پیسے دو تو اہلکار نے جواب دیا کہ چچا کہہ رہے ہو اور پیسے بھی مانگ رہے ہو ۔شہد فروش نے اس واقعے کی ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر وائرل کر دی جس کے بعد ڈی آئی جی آپریشنز نے فوری کارروائی کرتے ہوئے اہلکار رشید کو معطل کر دیا۔ ہیڈ کانسٹیبل رشید کے خلاف مزید قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…