منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

امن و امان کیلئے راولپنڈی میں مختلف مقامات پر پولیس تعینات

datetime 17  اکتوبر‬‮  2024 |

راولپنڈی (این این آئی)راولپنڈی پولیس کی نفری شہر بھر میں مختلف مقامات پر تعینات ہے۔ترجمان پولیس کے مطابق پولیس امن و امان کی صورتِ حال سے نمٹنے کیلئے مکمل طور پر تیار ہے، احتجاج کی آڑ میں توڑ پھوڑ یا قانون کی خلاف ورزی قابلِ قبول نہیں۔

پولیس کی جانب سے کہا گیا ہے کہ غیر قانونی افعال میں ملوث افراد سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا، احتجاج کے پیچھے کار فرما عناصر کے خلاف بھی کارروائی ہو گی۔ترجمان راولپنڈی پولیس کا کہنا ہے کہ طلباء اس قوم کا مستقبل ہیں، غیر قانونی سرگرمی کا حصہ نہ بنیں۔ترجمان نے کہا ہے کہ والدین اپنے بچوں کو غیر قانونی سرگرمی سے دور رکھیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…