منگل‬‮ ، 08 ستمبر‬‮ 2026 

ننکانہ صاحب سے رکن پنجاب اسمبلی سلمان صدیقی کا پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان

datetime 10  اکتوبر‬‮  2015 |

لاہور ( نیوزڈیسک)عمران خان نے ایک اوراہم وکٹ گرادی۔ننکانہ صاحب سے آزاد رکن پنجاب اسمبلی علی سلمان صدیقی نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیا ۔ گزشتہ روز پی ٹی آئی کے حلقہ این اے 122کی انتخابی مہم کے سلسلے میں قرطبہ چوک مزنگ چونگی میں منعقدہ جلسے میں ایم پی اے علی سلمان صدیقی نے پی ٹی آئی میں شمولیت کا باقاعدہ اعلان کیا ۔سلمان صدیقی ننکانہ صاحب سے آزاد حیثیت میں رکن پنجاب اسمبلی منتخب ہوئے تھے ۔ اس موقع پر پی ٹی آئی قائدین کی طرف سے سلمان صدیقی کی شمولیت کا خیر مقدم کیا گیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)


لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…