جمعہ‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2026 

لاہور سے کروڑوں روپے مالیت کی ہیروئن اسمگل کی کوشش ناکام

datetime 10  اکتوبر‬‮  2015 |

لاہو(نیوزڈیسک) اے ایس ایف نے علامہ اقبال انٹر نیشنل ایئرپورٹ سے کروڑوں روپے مالیت کی ہیروئن بیرون ملک اسمگل کی کوشش ناکام بنا کر ملزم کو گرفتار کرلیا۔ لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر اے ایس ایف اہلکاروں نے شک کی بنیاد ایک مسافر کے سامان کی تلاشی لی تو اس کے پاس سے 9 کلو 200 گرام ہیروئن برآمد ہوئی۔گجرات کا رہائشی قیصر نجی ایئر لائن کی پرواز ای کے 623 کے ذریعے ہیروئن سمگلنگ کی کوشش کررہا تھا جس کی مالیت بین الاقوامی مارکیٹ میں کروڑوں روپے بنتی ہے۔ ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کرلیا جب کہ اس سے مزید تفتیش کی جا رہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…