ڈھاکا(نیوزڈیسک) بنگلادیش ون ڈے کرکٹ ٹیم کے کپتان مشرفی مرتضی ڈینگی بخار میں مبتلا ہوگئے۔مشرفی مرتضی ان دنوں فرسٹ کلاس کرکٹ کھیلنے کی تیاری کر رہے تھے اور اسی سلسلے میں انہیں آج صبح ڈھاکا سے کھلنا روانہ ہونا تھا تاہم رات گئے اچانک انہیں تیز بخار ہوا جس پر انہیں قریبی اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ان میں ڈینگی وائرس کی تشخیص ہوئی ہے جب کہ مکمل معائنے کے بعد ڈاکٹروں نے انہیں آرام کا مشورہ دیا ہے۔ مشرفی مرتضی کے بیٹے ساحل بھی گزشتہ کئی روز سے ڈینگی بخار میں مبتلا ہیں اوراب مشرفی کے ڈینگی بخار میں مبتلا ہونے کے بعد ان کی فرسٹ کلاس کرکٹ میں واپسی بھی لٹک چکی ہے۔
واضح رہے کہ 2014 میں کرکٹ ٹیم کی قیادت سنبھالنے کے بعد مشرفی مرتضی کی قیادت میں بنگلادیشی ٹیم اب تک 19 میچز میں سے 15 میں کامیاب رہی جب کہ 4 میچز میں ناکامی کا سامنا رہا۔
بنگلادیش کرکٹ ٹیم کے کپتان مشرفی مرتضی ڈینگی بخار میں مبتلا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
مون سون بارشیں برسانے والا نیا سسٹم پاکستان میں کب داخل ہوگا ؟محکمہ موسمیات نے خوشخبر ی سنا دی
-
چین جائیں
-
ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران نے غیرملکی خواتین کے اغواءکے پس پردہ حقائق بتا دیئے
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
-
سانحہ جھیل سیف اللہ: (ر) کمانڈرعامر کے برادر نسبتی نے قتل کا شبہ ظاہر کردیا، بھتیجے پر سنگین الزامات
-
کوچ گہری کھائی میں گرنے سے خواتین و بچوں سمیت 40 مسافر جاں بحق
-
متعدد بار زیادتی کی گئی، رضا ڈار کیس میں غیر ملکی خاتون کے تہلکہ خیز انکشافات
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ
-
رضا ڈار، ا سحاق ڈار کا نواسہ ہے، غیر ملکی لڑکیوں سے 15 لاکھ ڈالرز وصول کیے گئے لیکن رضا ڈار نے لڑکی...
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی
-
ڈرائیور نے جان بوجھ کر بس کھائی میں گرائی، 40افراد جاں بحق، ژوب حادثے میں بچ جانے والے مسافر کا انکش...
-
رضا ڈار پر شرمناک الزام کے بعد اسحاق ڈار استعفیٰ دیں، فیصل واوڈا کا مطالبہ
-
750 روپے مالیت کے پرائز بانڈ رکھنے والوں کیلئے خوشخبری
-
ٹیلی کام شعبے میں بڑا انقلاب، ٹیلی نار پاکستان اور یوفون ایک کمپنی بن گئے



















































