جمعہ‬‮ ، 11 ستمبر‬‮ 2026 

نیب کی کارروائی ، کروڑوں کی کرپشن میں ملوث چار بینک افسر گرفتار

datetime 10  اکتوبر‬‮  2015 |

پنوں عاقل(نیوزڈیسک) قومی احتساب بیورو سندھ (نیب) کی پنوں عاقل میں کارروائی ، کروڑوں روپے کی کرپشن میں ملوث چار بینک افسران کو گرفتار کر لیا۔ احتساب عدالت میں پیش کرکے ریمانڈ حا صل کرلیاگیا ۔ نیب سکھر کی ایک ٹیم نے پنوں عاقل میں کارروائی کرتے ہوئے نیشنل بینک آف پاکستان کے چار افسران لعل شاہ ، نصرت حسین ، بشیر احمد اور کفایت اللہ جو کہ گریڈ 1 ،2 اور3 کے افسران کو گرفتار کر لیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق گرفتار شدگان پر کروڑوں روپے کی کرپشن کا الزام ہے۔ ذرائع کے مطابق ملزمان کو گرفتاری کے بعد سکھر میں قائم احتساب عدالت میں پیش کر دیا گیا جہاں سے نیب حکام نے ان کا ریمانڈ لے کر ان سے تفتیش شروع کر دی ہے ۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…