جمعہ‬‮ ، 11 ستمبر‬‮ 2026 

12 اکتوبر 1999ءکا دن تاریخ کا سیاہ دن ہے,آمر نے جمہوریت کو ختم کیا،مشاہد اللہ

datetime 10  اکتوبر‬‮  2015 |

اسلام آباد (نیوزڈیسک)پاکستان مسلم لیگ(ن) کے مرکزی رہنماءمشاہد اللہ خان کوآئی ایس آئی کےایک سابق سربراہ کے خلاف برطانوی نشریاتی ادارے کوانٹرویودیتے ہوئے الزامات لگانے کی وجہ سے وزارت واپس لے گئی تھی۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما سینیٹر مشاہد اللہ خان نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کی کوششوں سے ملک کی معیشت تیزی سے ترقی کی طرف گامزن ہے . 12 اکتوبر 1999ءکا دن تاریخ کا سیاہ دن ہے .آمر نے جمہوریت کو ختم کیا جمعہ کو پارلیمنٹ ہاﺅس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پرویز مشرف کے دور حکومت میں امام بارگاہوں‘ مساجد اور دیگر سرکاری اداروں کو دہشت گردی کا نشانہ بنایا گیا اور 60 ہزار افراد دہشتگردی کے واقعات میں شہید ہوئے۔ آج کراچی سمیت ملک میں جو دہشتگردی ہو رہی ہے اس کے ذمہ دار پرویز مشرف ہیں۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت کی کوششوں سے ملک کی معیشت تیزی سے ترقی کی طرف گامزن ہے۔ چین کے ساتھ 46 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری ہو چکی ہے جس کے ملک کی معیشت پر دوررس اثرات مرتب ہوں گے۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ 12 اکتوبر 1999ءکا دن تاریخ کا سیاہ دن ہے۔ ایک فوجی آمر نے طاقت کے زور پر منتخب جمہوری حکومت کو ختم کیا۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…