لاہور(نیوزڈیسک)کروڑوں روپے کی کرپشن پرملک کی بڑی ہاﺅسنگ سوسائٹی کے مالک سے تحقیقات شروع .احتساب عدالت نے فراڈ کے الزام میں گرفتار سابق ناظم ظہور وٹوکا 6روزہ جسمانی ریمانڈ دیتے ہوئے تفتیش کے لیے نیب کی تحویل میں دے دیا ۔گزشتہ روز نیب نے ظہور وٹو کو احتساب عدالت میں پیش کیا اور عدالت کو بتایا کہ ملزم کو گزشتہ روز گرفتار کیا گیا اور ان پر ہاﺅسنگ سوسائٹی کے نام پر لوگوں سے کروڑ روپے کا فراڈ کرنے کا الزام ہے اس لیے ان سے چھان بین کے لیے ان کا جسمانی ریمانڈ دیا جائے۔ عدالت نے نیب کی درخواست منظور کرتے ہوئے ملزم کا 6روز ہ ریمانڈ دے دیا اور نیب کو ہدایت کی جسمانی ریمانڈ ختم ہونے پر ملزم کو 14اکتوبر کو دوبارہ عدالت میں پیش کیا جائے۔
کروڑوں روپے کی کرپشن پرملک کی بڑی ہاﺅسنگ سوسائٹی کے مالک سے تحقیقات شروع
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
امریکا فرارہونے کی کوشش میں لاہور ایئرپورٹ سےگرفتار ہائی پروفائل شخصیا ت کے کیس میں ڈرامائی موڑ
-
مہنگے پیٹرول کی چُھٹی، پاکستان اور چین کے درمیان بڑا معاہدہ طے پا گیا
-
عوام کے لیے اہم خبر، پیٹرولیم ڈویژن کی نئی اپڈیٹ جاری
-
بھارت میں حسن علی پر تشدد کی افواہوں کے بعد اہلیہ کی لب کشائی
-
تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی تعطیلات میں توسیع ہوگی یانہیں؟اہم خبر آگئی
-
معروف سابق ماڈل کی افسوسناک حالت نے سب کو چونکا دیا، کہانی آپ کو افسردہ کردے گی
-
حکومت کی جانب سے ملازمین کی تنخواہوں، الائونسز میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری
-
موبائل فون صارفین کے لیے خوشخبری، بڑی سہولت مل گئی!
-
سونے کی قیمت میں آج بھی حیران کن اضافہ
-
پیٹرولیم مصنوعات کی یومیہ قیمتیں، اہم مذاکرات
-
Cognitive Manipulation
-
راولپنڈی: کرایہ ادا نہ کرنے پرغیرملکی خاتون اور ٹیکسی ڈرائیور میں مار کٹائی، ویڈیو وائرل
-
لامین یمال کے والد کی عمر جان کر مداح حیران، سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی
-
اسٹار فٹبالر لامین یامال کی گرل فرینڈ انیس گارسیا کا پیغام سوشل میڈیا پر وائرل



















































