بدھ‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2026 

ایم کیوایم کے اہم رہنما کا7روزہ ریمانڈ

datetime 10  اکتوبر‬‮  2015 |

کراچی (نیوزڈیسک )کراچی کی مقامی عدالت نے دوہرے قتل کے الزام میں گرفتار ایم کیوایم کے اہم رہنماءکا7روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیاہے ۔ شاہ فیصل کالونی پولیس نے ملزم آصف زید ی کو مقامی عدالت میں پیش کیا ملزم پر الزام ہے کہ اس نے 2014 میں سنی تحریک کے کارکنان آصف اور شکیل کو قتل کیا تھا عدالت نے پولیس کی استدعا پر ملزم کو 7 روزہ جسمانی ریمانڈ پر دے دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…