جمعہ‬‮ ، 11 ستمبر‬‮ 2026 

مسلم لیگ(ن) کے اچھے دن واپس آگئے ،ایک اوراہم کامیابی اپنے نام کرلی

datetime 9  اکتوبر‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک) مسلم لیگ(ن) کے اچھے دن واپس آگئے ،ایک اوراہم کامیابی اپنے نام کرلی ,حکومت کی کوششیں کامیاب ہو گئیں. ایم کیو ایم نے اپنے استعفے واپس لینے کا فیصلہ کر لیا. تفصیلات کے مطابق پنجاب ہاؤس میں وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار اور وزیر اطلاعات پرویز رشید نے ایم کیو ایم سے مذاکرات کیے جو کہ کامیاب ہو گئے . ایم کیو ایم کےحکومت سے مذاکرات کی کامیابی کے بعد ایم کیو ایم نے استعفے واپس لینے کا فیصلہ کر لیا ہے. ایم کیو ایم اور حکومت میں طے ہونے والے معاملات پر باقاعدہ دستخط کیے جائیں گے، حکومت کی جانب سے اسحاق ڈار جبکہ ایم کیو ایم کی جانب سے فاروق ستار دستخط کریں گے.



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…