جمعہ‬‮ ، 11 ستمبر‬‮ 2026 

حکومت بجلی صارفین کو زائد بلز کی رقم واپس کرنے کی یقین دہانی کرائے،اپوزیشن

datetime 9  اکتوبر‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سینیٹ میں اپوزیشن سینیٹرز نے مطالبہ کیا ہے کہ حکومت صارفین سے بجلی بلز میں زائد وصول کیے گئے پیسے واپس کرنے کی یقین دہانی کرائے۔سینیٹ اجلاس میں نیپرا کی رپورٹ پر بحث کے دوران مسلم لیگ ق کے سینیٹر مشاہد حسین سید نے کہا کہ بجلی صارفین کو 70 فیصد غلط بل بھیجے جارہے ہیں، یہ کرپشن ہے ، روزانہ ایک ارب روپے کے لائن لاسز ہورہے ہیں،لائن لاسز اور غلط بلنگ نااہلی اور بد انتظامی بھی ہے۔سینیٹر فرحت اللہ بابر نے کہا کہ نیپرا کی رپورٹ پر حکومت کاجواب ابھی تک نہیں آیا،حکومت یقین دہانی کرائے کہ معاملے کی تحقیقات ہوں گی،اور صارفین سے وصول کیے گئے اضافی پیسے واپس ہوں گے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…