پیر‬‮ ، 11 مئی‬‮‬‮ 2026 

قانونی تحفظ ملتے ہی مراد سعید منظر عام پر آ جائیں گے ، خاندانی ذرائع

datetime 3  اکتوبر‬‮  2024 |

اسلام آباد (این این آئی)تحریک انصاف کے روپوش رہنماء مراد سعید کے خاندانی ذرائع نے بتایا ہے کہ قانونی تحفظ ملتے ہی مراد سعید منظر عام پر آ جائیں گے ۔خاندانی ذرائع کے مطابق ابتدائی مرحلے میں مراد سعید کے خلاف ملک بھر میں درج مقدمات کی تفصیلات پشاور ہائیکورٹ کے ذریعے حاصل کی گئی ہیں،ایف آئی اے اور اس کے متعلقہ زونل آفسز میں مراد سعید کیخلاف کوئی مقدمہ درج نہیں ہے ۔

اسلام آباد پولیس کی جانب سے مراد سعید پر 8مختلف مقدمات درج کئے گئے ہیں، مشاورت کے بعد راہداری ضمانت کیلئے متعلقہ عدالت میں درخواست دائر کی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)


سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…