منگل‬‮ ، 23 جون‬‮ 2026 

حزب اللہ کے شہید سربراہ حسن نصراللہ کا جسد خاکی مل گیا

datetime 30  ستمبر‬‮  2024 |

بیروت (این این آئی)حزب اللہ کے شہید سربراہ حسن نصراللہ کا جسد خاکی تلاش کرلیا گیا،حسن نصراللہ کے جسم پر کسی بڑے زخم کا کوئی نشان نہیں ہے۔میڈیارپورٹ کے مطابق لبنان کی مزاحمتی تحریک حزب اللّٰہ کے شہید سربراہ حسن نصراللّٰہ کا جسد خاکی مل گیا، ان کے جسم پر بڑے زخم کا کوئی نشان نہیں ہے۔حسن نصراللّٰہ جمعے کی شب بیروت میں اسرائیلی فضائی حملے میں شہید ہوئے تھے، ان کے جسم پر کسی بڑے زخم کا کوئی نشان نہیں ہے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق بظاہر لگتا ہے کہ حسن نصراللّٰہ کی موت دھماکے کی شدت سے ہوئی۔حزب اللّٰہ کے سربراہ حسن نصراللّٰہ کا جسد خاکی بیروت کے جنوبی مضافات میں اسرائیلی فضائی حملے کے بعد برآمد کر لیا گیا ہے۔ذرائع نے تصدیق کی کہ حسن نصراللّٰہ کے جسم پر کوئی واضح زخم نہیں تھے، جس سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ ان کی شہادت دھماکے سے پیدا ہونے والے دباؤ کے باعث سر پر چوٹ لگنے سے ہوئی۔یاد رہے کہ لبنانی تنظیم حزب اللّٰہ نے ایک بیان جاری کر کے حسن نصراللّٰہ کی شہادت کی تصدیق کی تھی۔



کالم



فورنگ میں ایک رات


ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…