جمعہ‬‮ ، 11 ستمبر‬‮ 2026 

نیب نے پیپلزپارٹی کے رکن سندھ اسمبلی رﺅف کھوسوکو گرفتار کر لیا

datetime 9  اکتوبر‬‮  2015 |

کراچی (نیوز ڈیسک) نیب نے سکھر سے پیپلزپارٹی کے ایم پی اے عبدالروف کھوسوکو گرفتار کرلیا ہے۔ ترجمان نیب کے مطابق عبدالروف کھوسو کو بطور ناظم کشمور کرپشن کے الزامات پر گرفتار کیا گیا ہے۔ عبدالروف پی ایس 18سے پیپلزپارٹی کے ٹکٹ پر منتخب ہوکر صوبائی اسمبلی میں آئے تھے۔ ترجمان نیب نے مزید بتایا کہ عبدالروف جب کشمور ناظم کی حیثیت سے اپنے فرائض سرانجام دے رہے تھے تو اس دوران سڑکوں اور فٹ پاتھ کے ٹھیکوں کے حوالے سے ان پر الزامات تھے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…