پیر‬‮ ، 23 مارچ‬‮ 2026 

ارشد ندیم موبائل کمپنی کے برینڈ ایمبیسیڈر مقرر

datetime 14  ستمبر‬‮  2024 |

لاہور( این این آئی)اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کو چار سال کیلئے موبائل کمپنی نے اپنا برینڈ ایمبیسیڈر مقرر کر دیا۔اس سلسلہ میں مقامی ہوٹل میں تقریب منعقد ہوئی ۔ارشد ندیم نے کہا کہ انہیں خوشی ہے کہ وہ موبائل فون کمپنی کے ساتھ 4سال کے لئے برینڈ ایمبیسیڈر بنے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان کیلئے مزید گولڈ میڈل جیتنے کاخواہشمند ہوں۔ 2025 میں ورلڈ چمپئن شپ آرپی جو جاپان میں ہونے جا رہی ہے، وہاں اچھا کھیل پیش کرنے کی کوشش کروں گا۔2028 میں بھی جو چمپئن شپ آئے گا اس پربھی کام کروں گا،محنت کرتا ہوں اور کرتا رہوں گا۔ارشد ندیم نے کہا کہ اگر بھارت میں چمپئن شپ ہوتی تو جانے کی خواہش رکھتا ہوں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)


برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…