بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

سونے کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

datetime 13  ستمبر‬‮  2024 |
آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت

کراچی(این این آئی)پاکستان میں جمعے کے روز اضافے کے بعد سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں ٹریڈنگ کے دوران سونے کی قیمت 51 ڈالر اضافے سے 2566 ڈالر فی اونس کی سطح پر پہنچ گئی۔

عالمی مارکیٹ میں اضافے کے بعد جمعے کے روز پاکستان بھر کے صرافہ بازاروں میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 2900 روپے کا بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے بعد قیمت 2 لاکھ 65 ہزار 900 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔اسی طرح فی تولہ سونے کی قیمت 2900روپے بڑھ کر 265900روپے کی بلند ترین سطح پر آگئی۔ادھر سونے کی طرح فی تولہ چاندی کی قیمت اضافہ ہوا اور قیمت 50 روپے بڑھ کر 2950روپے ہوگئی۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…