جمعہ‬‮ ، 29 اگست‬‮ 2025 

چین کیلئے جاسوسی پر سابق سی آئی اے افسر کو 10 سال قید کی سزا

datetime 12  ستمبر‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بیجنگ (این این آئی )سی آئی اے کے سابق افسر کو چین کے لیے جاسوسی کرنے کے جرم میں 10 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی محکمہ انصاف کے اعلامیے میں کہاگیاکہ71 سالہ الیگزینڈر چنگ ما نے مئی میں پراسیکیوٹرز کے ساتھ جرم کا اعتراف کرنے کا معاہدہ کیا۔

امریکی محکمہ انصاف نے بتایا کہ چنگ ما نے 1982 سے 1989 تک سی آئی اے کے لیے کام کیا۔امریکی محکمہ انصاف نے اپنے بیان میں مزید کہا ہے کہ مارچ 2001 میں چینی انٹیلی جنس افسران نے چنگ ما سے رابطہ کیا تھا۔امریکی محکمہ انصاف نے یہ بھی کہا کہ چنگ ما نے 50 ہزار ڈالرز کے عوض بڑی تعداد میں خفیہ دفاعی معلومات چین کے حوالے کیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…