بدھ‬‮ ، 18 مارچ‬‮ 2026 

شیر افضل مروت، عامر ڈوگر، زین قریشی و دیگر کا 8 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

datetime 10  ستمبر‬‮  2024 |

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت (اے ٹی سی) نے پی ٹی آئی رہنماؤں شیر افضل مروت، عامر ڈوگر اور زین قریشی کا جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔ اے ٹی سی جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے جسمانی ریمانڈ پر محفوظ فیصلہ سنادیا۔

تھانہ سنگجانی میں درج مقدمے میں شیر افضل مروت، عامر ڈوگر اور زین قریشی کا 8 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔ تھانہ سنگجانی میں درج مقدمے میں نسیم شاہ، احمد چٹھہ اور شیخ وقاص کا 8 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)


یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہبی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…