اتوار‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2026 

سکھر: نیب کی کارروائی،پیپلزپارٹی کےایم پی اےعبدالرئوف کھوسوگرفتار

datetime 8  اکتوبر‬‮  2015 |

سکھر(نیوزڈیسک) نیب نے کارروائی کرکے سکھرسےپیپلزپارٹی کےایم پی اےعبدالرئوف کھوسو کو گرفتار کرلیا ہے۔ ترجمان نیب کا کہنا ہے کہ عبدالرئوف کھوسو کوبطورناظم کشمورکرپشن کےالزامات پرگرفتارکیاگیا ہے۔ ترجمان کے مطابق رکن سندھ اسمبلی عبد الرئوف کھوسو کےخلاف نیب تحقیقات کررہاہے۔ ذرائع کے مطابق رکن سندھ اسمبلی عبدالرﺅف کھوسو کاشماراپوزیشن لیڈرکے قریبی ساتھیوں میں شمارہوتاہے اورسندھ کی سیاست میں ان کااہم کردارہوتاہے ۔ماہرین کے مطابق ڈاکٹرعاصم حسین کے بعد ایم پی اے عبدالرﺅف کھوسوکی گرفتاری پیپلزپارٹی کے ایک بہت بڑادھچکاہے ۔



کالم



سیٹی سے رزق کمانے والا انسان


بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…