لندن ( نیوز ڈیسک) منی لانڈرنگ کیس میں ایم کیوایم کے رہنما محمد انور کی فروری2016ءتک ضمانت منظور کر لی گئی ہے۔ میڈیا رپوٹس کے مطابق متحدہ کے سینئر رہنما محمد انور پولیس سٹیشن میںپیش ہوئے جہاں ان کی ضمانت میں توسیع کر دی گئی۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے محمد انور کا کہنا تھا کہ پولیس کے پوچھے گئے تمام سوالات کے جوابات دے چکے ہیں، ایم کیو ایم کسی بھی حوالے سے منی لانڈرنگ میں ملوث نہیں ہے
منی لانڈرنگ کیس ،محمد انور کی فروری2016 ءتک ضمانت منظور
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)
-
شہری یہ انجیکشن ہرگز نہ لگوائیں! الرٹ جاری
-
سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کے لئے بڑا اعلان
-
آئی فون 18 کی لانچنگ سے قبل آئی فون 17 کی قیمتوں میں بڑی کمی
-
پاکستانیوں کے لیے بغیر جاب آفر جرمنی جانے کا سنہری موقع
-
مریم نواز کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تاریخ سامنے آگئی
-
پہلی ہی فلم سے ہٹ ہونے والے رومانوی ہیرو اب شادیوں میں رقص کرکے گزر بسر کرنے پر مجبور
-
وزیراعظم نے بڑا فیصلہ کرلیا، نئی آٹو پالیسی منظور، اہم تبدیلیاں سامنے آگئیں
-
مفتی طارق مسعود کے بیان پر شوبز شخصیات کا شدید ردعمل
-
پنشنرز اور قومی بچت اسکیموں کے سرمایہ کاروں کے لیے اہم خبر
-
قومی بچت سکیموں میں سرمایہ کاری کرنے والوں کیلئےاہم خبر آگئی
-
ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ
-
پرائیویٹ حج سکیم2027ءمیں درخواستیں دینے والے عازمین کے لئے خوشخبری
-
آئی فون 18 پرو اور پرو میکس متعارف ، قیمت میں بڑا اضافہ



















































