اتوار‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2025 

بابراعظم ناکامی کے خوف کو دل سے نکال دیں، رمیز راجہ کا مشورہ

datetime 30  اگست‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی) سابق کپتان رمیز راجہ نے بابر اعظم کو فارم کی بحالی کیلئے قیمتی مشوروں سے نواز دیااور کہا کہ بابر کو مثبت سوچ کے ساتھ میدان میں اترنا ہوگا، انھیں ناکامی کے خوف کو دل سے نکالنے کی ضرورت ہے۔ انھوں نے یوٹیوب ویڈیو میں کہا کہ لگتا ہے پورے پاکستان کو بابر کی فارم کے سوا اور کوئی مسئلہ ہی نہیں ہے۔

یہ سوشل میڈیا کا دور اور ہر کوئی دوسرے کو نیچا دکھانے پر تلا رہتا ہے، بابر کا مسئلہ الگ ہے، انھیں ٹیسٹ کرکٹ میں قدم جمانے میں کافی وقت لگا تھا، پہلی سنچری بھی 2 برس بعد اسکور کی، اس کے بعد ہی مستقل مزاجی اّئی تھی۔اب بھی انھیں فارم کی بحالی کیلیے پرانی باتوں کو سوچنے سے گریز کرتے ہوئے حال پر توجہ دینا ہوگی، فٹ ورک پر کام کرنا ہوگا، پل اور ہک شاٹس کی بہت زیادہ پریکٹس کرنے کی ضرورت ہے،



کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…