اتوار‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2025 

ویرات کوہلی کی ڈیپ فیک ویڈیو وائرل

datetime 29  اگست‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی (این این آئی)بھارتی اسٹار بلے باز ویرات کوہلی ڈیپ فیک ویڈیو کے نشانے پر آگئے، وائرل ویڈیو میں ساتھی کھلاڑی کو نشانہ بنایا۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ویرات کوہلی کی ڈیپ فیک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں انہیں ساتھی کرکٹر شبمن گل کو تنقید کا نشانہ بناتے دیکھا گیا۔دنیا بھر میں کئی مشہور سیلیبرٹیز، سیاستدان اسپورٹس شخصیات ڈیپ فیک ویڈیو کا شکار ہوچکے ہیں، وہیں اب ویرات کوہلی کی جعلی ویڈیو نے سوشل میڈیا صارفین کو تشویش میں مبتلا کردیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی ٹیم میں کوہلی اور سابق بھارتی کپتان ٹنڈولکر کے درمیان موازنہ بڑھتا جا رہا ہے، 35 سالہ کرکٹر کے مداح انہیں ‘اب تک کا عظیم کھلاڑی’ قرار دے رہے ہیں جبکہ کچھ نے ماسٹر بلاسٹر کو بھارت کا اب تک کا بہترین بیٹر قرار دیا۔

اس بحث میں ایک نئی انٹری ہوئی ہے، وہ 24 سالہ نوجوان بیٹر شبمن گل کی ہے، جس نے اپنے ٹیلنٹ، شاندار تکنیک اور کئی بار کی شاندار پرفارمنس سے کرکٹ فینز اور ماہرین کو متاثر کیا۔لیکن اسی بحث میں بھارتی نوجوان کرکٹر شبمن گل کا بھی ذکر آیا جس نے اپنے ٹیلنٹ، شاندار تکنیک اور کئی بار کی شاندار پرفارمنس سے سب کو متاثر کیا۔ویرات کوہلی سے بہت سے بھارتی شائقین متاثر ہیں اور وہ اسے بھارت کا اگلا بڑا کھلاڑی قرار دے رہے ہیں، ایسے میں سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے، جس نے ہنگامہ برپا کر دیا۔



کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…