پیر‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2025 

غیر ملکی کرنسی برآمد کیس میں ایئر ہوسٹس کی ضمانت منظور

datetime 28  اگست‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ( این این آئی) اسپیشل کسٹم کورٹ نے غیر ملکی کرنسی برآمد کیس میں لاہور ائیر پورٹ سے گرفتار ائیر ہوسٹس آسیہ قربان کی ضمانت منظور کرلی۔اسپیشل جج رائے یاسین شاہین نے ملزمہ کی ضمانت کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا جس میں ماڈل ایان علی کے ہائیکورٹ کے فیصلے کا حوالہ بھی دیا گیا۔عدالت نے ائیر ہوسٹس کی ضمانت پانچ لاکھ روپے مچلکوں کے عوض منظور کی۔

تحریری فیصلے کے مطابق ملزمہ کے وکیل نے کہا کہ 20سال سے ایئر ہوسٹس ڈیوٹی سر انجام دے رہی ہے جس میں کوئی کریمنل کیس نہیں سامنے آیا جبکہ ملزمہ سے تفتیش بھی مکمل ہوچکی ہے۔کسٹ پراسیکیوٹر نے کہا کہ لاہور ایئرپورٹ سے ملزمہ سے رنگ ہاتھوں غیر ملکی کرنسی برآمد ہوئی جبکہ ملزمہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی موجود ہے۔



کالم



انجن ڈرائیور


رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…