پیر‬‮ ، 03 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

اسنوکر چیمپیئن شپ: بھارت کی ہٹ دھرمی، پاکستانی کھلاڑیوں کو ویزا دینے سے انکار

datetime 24  اگست‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(این این آئی)بھارت ایک بار پھر کھیل میں سیاست کو لے آیا اور پاکستان کے اسنوکر کھلاڑیوں کو ویزا دینے سے انکار کردیا۔

بھارت کے اقدام کے باعث پاکستان کے تین کیوئسٹس احسن رمضان، حسنین اختر اور حمزہ الیاس بنگلورو میں شیڈول ورلڈ انڈر سیونٹین اور انڈر ٹوئنٹی ون چیمپیئن شپ میں شرکت سے محروم ہوگئے۔پاکستان اسنوکر فیڈریشن نے بھارتی اقدام پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔پاکستان اسنوکر ایسوسی ایشن کا معاملے پر انٹرنیشنل اسنوکر فیڈریشن کے سامنے احتجاج بھی کام نہ آیا۔



کالم



عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟


میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…