منگل‬‮ ، 05 مئی‬‮‬‮ 2026 

یونا ن کی ٹیم کا دورہ پاکستان پرائیویٹ نوعیت کا ہے‘پی سی بی

datetime 8  اکتوبر‬‮  2015 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )پاکستان کرکٹ بورڈ نے یونان کی کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کے بارے میں اپنے اعلامیہ میں کہا ہے کہ یونا ن کی ٹیم کا دورہ پاکستان پرائیویٹ نوعیت کا ہے لہذا پی سی بی اس ٹیم کے دورہ کے دوران کئے جانے والے سکیورٹی، انتظامات، میچوں ، ٹرانسپورٹیشن یا کسی وینیو کی ذمہ دار نہیں ہے۔ بورڈ کا کہنا ہے کہ دورہ کے لئے ان کی رائے لی گئی تھی مگر بورڈنے ٹیم کے دورہ پاکستان کو سپورٹ سے انکار کر دیا تھا۔ اس کی اطلاع ٹیم کی آمد سے قبل یونان کرکٹ حکام کو بھی دے دی گئی تھی۔بورڈ کا کہنا ہے کہ وہ اس دورہ میںکسی طرح سے ملوث نہیں ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)


ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…