راولپنڈی(این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم پہلی بار ہوم گراؤنڈ پر بغیر رن بنائے آؤٹ ہو گئے۔بنگلا دیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں بابر اعظم صفر پر آؤٹ ہوئے، اس سے قبل تمام 7 ڈک پاکستان سے باہر ہوئے تھے۔بابر اعظم نے ہوم گراؤنڈ پر 14 ٹیسٹ میچز میں 24 اننگز کھیلی ہیں۔راولپنڈی میں بابر اعظم کا کیریئر میں ڈک 3 سال اور 36 اننگز بعد پہلا ڈک ہوا۔مجموعی طور پر بابر اعظم 53 ٹیسٹ کی 95 اننگز میں سے 8 مرتبہ صفر پر آئوٹ ہوئے ہیں۔
بابر اعظم پہلی بار ہوم گراؤنڈ پر بغیر رن بنائے آؤٹ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
فلم میں بھی ہارنے سے انکار
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان
-
پیٹرول کی قیمتوں میں150روپے فی لیٹر سے بھی زیادہ کمی کا امکان ہے، بڑا دعوی سا منے آگیا
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 100 روپے تک کمی کا امکان
-
بجلی کے بلوں میں بڑی تبدیلی
-
اسرائیل نے 8 جون کو ایران پر بڑا فضائی حملہ کیوں روکا؟ اسرائیلی ائیر چیف کا انکشاف
-
وفاقی کابینہ میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کافیصلہ، محسن نقوی کو وزیر خارجہ بنائے جانے کا امکان
-
بارشوں کا نیا سلسلہ شروع
-
ایران امریکا مفاہمتی یادداشت پر دستخط کی تقریب کا مقام تبدیل کردیا گیا
-
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں حیران کن کمی
-
وفاقی کابینہ میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کی تیاری
-
سونے کی قیمتوں میں کمی
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 20 جون سے بڑی کمی کا امکان
-
تین میں سے ایک بالغ پاکستانی ذیابیطس سے متاثر ،وجہ بھی سامنے آ گئی



















































