ماسکو(این این آئی )روس کے علاقے کمچٹکامیں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس کی شدت سات اعشاریہ صفر نوٹ کی گئی ہے۔ میڈیارپورٹس میں بتایاگیا کہ امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کی گہرائی 30 میل اور اس کا مرکز ساحلی شہر پیٹرو پاولوسکی تھا۔مقامی جیو فزیکل سروس کے مطابق زلزلہ چھ کلومیٹر گہرائی میں آیا جس کا مرکز بحرالکاہل میں 108 کلومیٹر جنوب مشرقی علاقہ تھا۔ سونامی وارننگ سسٹم کا کہنا تھا کہ زلزلے کے بعد سونامی کا کوئی امکان نہیں ہے۔
روس، طاقتور زلزلے سے زمین لرز اٹھی، سونامی کا الرٹ جاری
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سرکاری ملازمین کے لیے بڑی خوشخبری، 7 فیصد ایڈہاک ریلیف الاؤنس منظور
-
22 جولائی بروزبدھ کو تعطیل کا اعلان
-
پاکستان میں سریا کی قیمت، فی کلو تازہ ریٹس جاری ہوگئے
-
بلوچستان کا حل
-
لاہورائیرپورٹ سے تین ہائی پروفائل شخصیات امریکا فرارہوتے گرفتار
-
سالگرہ کے بہانے نشہ آور چیز پلاکر نوجوان سے مبینہ اجتماعی جنسی زیادتی،نیم مردہ حالت میں سڑک کنارے پ...
-
فیفا ورلڈکپ 2026 کی فاتح ٹیم سپین پر ڈالروں کی بارش، کتنی انعامی رقم ملی؟
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تبدیلی کا نوٹیفکیشن جاری
-
ہارٹ اٹیک جیسے جان لیوا مرض کا خطرہ بڑھانے والی اہم وجہ دریافت
-
وفاقی کابینہ سے منظور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے نئے نظام کی تفصیلات سامنے آگئیں
-
آج رات پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافے کا امکان
-
سلمان خان کی نئی جھلک وائرل، مداحوں نے صحت پر سوال اٹھا دیے
-
ڈاکٹر نبیحہ علی خان نے شوہر حارث کو خلع کے کاغذات بھجوا دیے
-
شدید بارشوں کا الرٹ جاری، سیلاب کا خدشہ



















































