منگل‬‮ ، 23 جون‬‮ 2026 

طاقتور زلزلے نے تائیوان کی زمین کو ہلا کر رکھ دیا

datetime 16  اگست‬‮  2024 |

تائی پے (این این آئی)تائیوان میں 6.3 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق زلزلے کے جھٹکے تائیوان کے مشرقی شہر ہوالین سے 34 کلومیٹر دور محسوس کئے گئے، جس سے دارالحکومت تائی پے کی عمارتیں لرز گئیں۔

میڈیارپورٹس کے مطابق تائیوان کی موسمی انتظامیہ کے مطابق زلزلہ مقامی وقت کے مطابق صبح 7 بجکر 35 منٹ پر محسوس کیا گیا جس کی گہرائی 9.7 کلومیٹر (6.02 میل) تھی۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران جزیرے تائیوان میں یہ دوسرا زلزلہ محسوس کیا گیا، اس سے قبل جمعرات کو رات گئے تائیوان کے شمال مشرقی ساحل پر5.7 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے تھے۔تائیوانی حکام کے مطابق زلزلے سے فوری طور پر کسی نقصان کی اطلاعات موصول نہیں ہوئی ہیں۔



کالم



فورنگ میں ایک رات


ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…