بدھ‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2026 

نوید اکرم چیمہ کو پاکستان کرکٹ ٹیم کا منیجر مقرر کرنے کا فیصلہ

datetime 13  اگست‬‮  2024 |

لاہور(این این آئی)نوید اکرم چیمہ کو پاکستان کرکٹ ٹیم کا منیجر مقرر کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔نوید اکرم چیمہ دورہ آسٹریلیا اورنیوزی لینڈ میں ٹیم منیجر تھے، اس سے قبل ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ تک وہاب ریاض سینئر منیجر اور منصور رانا منیجر رہے تھے۔

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں خراب پرفارمنس پر وہاب ریاض اور منصور رانا کو ہٹایا گیا تھا۔ذرائع کے مطابق پاکستان ٹیم منیجمنٹ کا اعلان ایک دو روز میں متوقع ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…