اتوار‬‮ ، 26 جولائی‬‮ 2026 

ایران ہتھیار پروگرام میں مدد کے الزام پر امریکا میں پاکستانی شہری پر فرد جرم عائد

datetime 10  اگست‬‮  2024 |

واشنگٹن (این این آئی )امریکی محکمہ انصاف نے 2 ایرانی اور ایک پاکستانی شہری پر تہران کو ہتھیاروں کے پروگرام میں مدد فراہم کرنے کے الزام میں فرد جرم عائد کردی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق دو ایرانی بھائیوں شہاب میرکازئی اور یونس میرکازئی کے علاوہ ایک پاکستانی محمد پہلاوان کے خلاف ایران کے بڑے پیمانے پر تباہی پھیلانے والے ہتھیاروں کے پروگرام کو مدد فراہم کرنے کی سازش کرنے کا الزام عائد کیا گیا۔

یہ پیش رفت ایسے وقت میں سامنے آئی ہے، جب ایک اور پاکستانی شہری آصف رضا مرچنٹ پر مبینہ طور پر ایران کے ساتھ تعلقات اور امریکی سرزمین پر ایک سیاستدان اور دیگر کو قتل کرنے کی منصوبہ بندی میں ملوث ہونے پر فرد جرم عائد کی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



2076ء


آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…