جمعرات‬‮ ، 30 جولائی‬‮ 2026 

این اے 122 ضمنی انتخاب،بے تحاشہ پیسا خرچ ہو رہا ہے،ارکان پارلیمنٹ

datetime 7  اکتوبر‬‮  2015 |

اسلام آبا(نیوزڈیسک)ارکان پارلے منٹ نے کہاہےکہ حلقہ این اے 122لاہور کے ضمنی انتخاب میں بے تحاشہ پیسہ خرچ کیاجارہاہے۔11 اکتوبر کے اس الیکشن میں ن لیگ یا تحریک انصاف میں سے جوبھی ہارا، اس کا کچرا ہوجائےگا۔ایک نجی ٹی وی سے  گفتگو کرنے والوں میں جے یو آئی ف کے سینیٹر طلحہ محمود، اے این پی کےسینیٹر شاہی سید،پیپلزپارٹی کی سینیٹر سسی پلیجو، مسلم لیگ ق کے سینیٹر کامل علی آغا ,ن لیگ کےسینیٹرملک قیوم، رکن قومی اسمبلی تحریک انصافشیریں مزاری اورعوامی لیگ کے سربراہ شیخ رشیداحمد شامل تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…