لاہور (نیوزڈیسک) افغانستان کرکٹ ٹیم ون ڈے اور ٹی 20 سیریز کے لیے زمبابوے پہنچ گئی جہاں انہیں انضمام الحق بطور ہیڈ کوچ جوائن کریں گے ۔زمبابوے کے میدان ٹیم پاکستان کے بعد افغان کھلاڑیوں کے ساتھ سجیں گے جس کے لیے افغان ٹیم وہاں پہنچ گئی ہے، مہمان کرکٹرز کا شاندار استقبال کیا گیا ۔
افغانستان اور زمبابوے کے درمیان پانچ ون ڈے اور دو ٹی 20 میچوں کی سیریز شیڈول ہے جو کہ سولہ اکتوبر سے شروع ہو گی ،سیریز کی خاص بات یہ ہے کہ سابق کپتان انضمام الحق بطور ہیڈ کوچ جوائن کریں گے ، ماضی کے سٹار بلے باز نے ایک ماہ کے لیے افغان کرکٹ بورڈ سے معاہدہ کیا ہے۔
انضمام الحق افغانستان کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کےلئے زمبابوے روانہ ہوگئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
مون سون بارشیں برسانے والا نیا سسٹم پاکستان میں کب داخل ہوگا ؟محکمہ موسمیات نے خوشخبر ی سنا دی
-
چین جائیں
-
ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران نے غیرملکی خواتین کے اغواءکے پس پردہ حقائق بتا دیئے
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
-
سانحہ جھیل سیف اللہ: (ر) کمانڈرعامر کے برادر نسبتی نے قتل کا شبہ ظاہر کردیا، بھتیجے پر سنگین الزامات
-
کوچ گہری کھائی میں گرنے سے خواتین و بچوں سمیت 40 مسافر جاں بحق
-
متعدد بار زیادتی کی گئی، رضا ڈار کیس میں غیر ملکی خاتون کے تہلکہ خیز انکشافات
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ
-
رضا ڈار، ا سحاق ڈار کا نواسہ ہے، غیر ملکی لڑکیوں سے 15 لاکھ ڈالرز وصول کیے گئے لیکن رضا ڈار نے لڑکی...
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی
-
ڈرائیور نے جان بوجھ کر بس کھائی میں گرائی، 40افراد جاں بحق، ژوب حادثے میں بچ جانے والے مسافر کا انکش...
-
رضا ڈار پر شرمناک الزام کے بعد اسحاق ڈار استعفیٰ دیں، فیصل واوڈا کا مطالبہ
-
750 روپے مالیت کے پرائز بانڈ رکھنے والوں کیلئے خوشخبری
-
ٹیلی کام شعبے میں بڑا انقلاب، ٹیلی نار پاکستان اور یوفون ایک کمپنی بن گئے



















































