اسلام آباد (این این آئی)آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی (او جی ڈی سی ایل) نے ضلع کوہاٹ میں تیل وگیس کی نئی دریافت کا اعلان کردیا۔ترجمان او جی ڈی سی ایل کے مطابق راجگرایکسپلوریٹری کنواں 1 کی کھدائی 9 جنوری 2024 کو شروع کی گئی جہاں سے ایک کروڑ 64 لاکھ ایم ایم ایس سی ایف ڈی یومیہ گیس حاصل ہوئی ہے۔او جی ڈی سی ایل کے مطابق کنواں 1 سے 159 بیرل یومیہ خام تیل کی بھی پیداوار حاصل ہوئی ہے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جمعہ، ہفتہ اور اتوار کی مکمل چھٹی کافیصلہ
-
صرف ایک شخص کے لیے
-
موٹر سائیکل سواروں کے لیے خوشخبری! 100 روپے سستے پیٹرول کے لیے بڑی شرط ختم
-
پٹرولیم قیمتوں میں اضافے کا اثر، حکومت نے پٹرول بچاؤ مہم کے تحت ملک میں 4 روزہ ورکنگ ویک اور سمارٹ پ...
-
8 سالہ اسپیشل بچی کو اسکول لینے جانے کے دوران متعدد بار جنسی درندگی کرنے والا رکشہ ڈرائیور ہلاک
-
اہم شخصیت کو لے جانیوالا طیارہ لیبیا کے ایئرپورٹ پر گر کر تباہ
-
سرکاری جہاز کے ذاتی استعمال پر مریم نواز کو 2 کروڑ 93 لاکھ سے زائد کا چالان جاری
-
نادرا کا یو اے ای، اٹلی اور پرتگال میں مقیم پاکستانیوں کیلیے اہم پیغام
-
شوہر کے ساتھ میکے جانے والی خاتون سے اجتماعی زیادتی
-
پاکستانی پاسپورٹ پر 9 ممالک کا ویزا فری سفر ممکن
-
پرواز میں خاتون کی نازیبا حرکت، طیارے سے اترتے ہی گرفتار
-
تین ہزار برس قدیم ’چیختی ممی‘ کی پراسرار موت کا معمہ
-
خوشخبری، گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
موبائل فونز کے ٹیکسوں سے پریشان شہریوں کیلئے خوشخبری



















































