جمعہ‬‮ ، 24 اپریل‬‮ 2026 

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

datetime 2  اگست‬‮  2024 |

کراچی(این این آئی)سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمتیں بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 26 ڈالر کا اضافہ ہوگیا، جس کے بعد نئی عالمی قیمت 2458 ڈالر کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔

دوسری جانب مقامی صرافہ بازاروں میں بھی جمعہ کے روز سونے کی فی تولہ قیمت میں 2400 روپے کا بڑا اضافہ ہوا، جس سے نئی قیمت 2 لاکھ 57 ہزار 300 روپے فی تولہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی جب کہ فی 10 گرام سونے کی قیمت بھی 2057 روپے کے اضافے سے 220593 روپے کی سطح پر آ گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…