اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

ضمنی انتخابات،سردارایازصاد ق کازیادہ ووٹ ڈلوانے والے رہمناﺅں کےلئے انعامی پیکج دینے کااعلان

datetime 7  اکتوبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوزدیسک)پاکستان مسلم لیگ( ن )نے این اے 122 کے ضمنی انتخاب میں اپنی کامیابی کو یقینی بنانے کے لیے انعامی پیکج کا اعلان بھی کر دیا ہے . روزنامہ دنیا کی ایک رپورٹ کے مطابق ایاز صادق نے این اے 122 کی انتخابی مہم میں وفاقی وزرا اور صوبائی کابینہ کے اراکین کو مہم کا حصہ بنانے کے بعد اپنی کامیابی کو مزید یقینی بنانے کے لیے حلقے کی یونین کونسلوں کے ن لیگی رہنماﺅں اورچیر مین کے امیدواروں کے لیے ایک انعامی پیکج کا اعلان کر دیا ہے

مزیدسنئے:بوم بوم آفریدی کے بعد اب ملاحظہ کریں پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی ابھرتی ہوئی کھلاڑی بوم بوم ندا ڈار، جن کا اسٹائل بھی بلکل شاہد آفریدی جیسا ہے

جس کے تحت جو امیدوار اپنے حلقے میں سردار ایاز صادق کو سب سے زیادہ ووٹ ڈلوانے والے پہلے تین امیدواروں کو اعلیٰ حکومتی عہدیدار کی جانب سے نقد انعام دیا جائے گا. جبکہ جو امیدوار ایسا کرنے میں ناکام رہے انہیں تنبیہہ کی گئی ہے کہ وہ سخت نتائج کے لے تیار رہیں.جس پرکئی مسلم لیگی رہنماﺅں اورکارکنوں نے ن لیگ کی انتخابی مہم تیزکردی ہے ۔



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…