جمعرات‬‮ ، 27 اگست‬‮ 2026 

ماڈل آیان علی نے طویل عرصے بعد اپنی نئی تصویر شیئر کردی

datetime 23  جولائی  2024 |

کراچی (این این آئی)گلوکارہ، سپر ماڈل آیان علی نے طویل عرصے بعد اپنی نئی تصویر شیئر کی ہے۔ماڈل آیان علی نے سوشل میڈیا اکائونٹ انسٹاگرام پر نئی تصویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں شعر لکھا ہے۔آیان علی کو نئی تصویر میں بالکل منفرد لک کے ساتھ دیکھا جا سکتا ہے۔

آیان علی نے تصویر میں سفید اور سرخ رنگ کا عروسی لباس زیب تن کیا ہوا ہے۔آیان علی کا تصویر کے کیپشن میں لکھا کہ ہم کو مٹا سکے یہ زمانے میں دم نہیں، ہم سے زمانہ خود ہے زمانے سے ہم نہیں۔ تصویر کے کمنٹ باکس میں سپر ماڈل کے مداح ان سے نیا گانا ریلیز کرنے کی فرمائشیں کررہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…