اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

جسٹس (ر) طارق مسعود اور جسٹس (ر) مظہر عالم کو ایڈہاک جج مقرر کرنے کی منظوری

datetime 19  جولائی  2024 |

اسلام آباد (این این آئی)جوڈیشل کمیشن نے جسٹس ریٹائرڈ طارق مسعود اور جسٹس ریٹائرڈ مظہر عالم کو ایڈہاک جج مقرر کرنے کی منظوری دے دی۔چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس ہوا، جس میں ایک سال کیلئے ایڈہاک جج مقرر کرنے کی منظوری دی گئی۔

ذرائع کے مطابق جسٹس منیب اختر کی جانب سے دونوں ایڈہاک ججوں کے ناموں کی مخالفت کی گئی، جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس یحییٰ آفریدی نے جسٹس ریٹائرڈ مظہر عالم کی مخالفت کی۔دو ججز نے مؤقف دیا کہ جسٹس ریٹائرڈ مظہر عالم میاں خیل انکار کر چکے ہیں۔ذرائع کے مطابق جسٹس ریٹائرڈ طارق مسعود کے نام پر سوائے جسٹس منیب اختر کے کمیشن کے تمام ارکان کا اتفاق رائے ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…