اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

نمک کی زیادتی صحت کے لیے خطرہ بن سکتی ہے

datetime 17  اکتوبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوزڈیسک )طبی ماہرین کے مطابق انسانی جسم میں نمک کی مقدار بڑھنے سے گردے متاثر ہو سکتے ہیں جس سے جسم میں خون کی گردش کے مسائل بڑھ جاتے ہیں ان خیالات کا اظہار ممتاز فزیشن لیڈی ڈاکٹر فائزہ محمود نے کیا ۔ انہوں نے کہا کہ نمک کی زیادہ مقدارخون میں شامل ہو کر آہستہ آہستہ شر یانوں کو بند کر نا شروع کر دیتی ہے اور انسان بلند فشار یعنی ہائی بلڈ پریشر کے مرض میں مبتلا ہو جاتا ہے جس سے انسانی جسم ،دماغ ،دل اور گردے متاثر ہو نے لگتے ہیں انہوں نے کہا کہ نمک کی زیادتی سے ہڈیوں کے کئی امراض جن میں ہڈیوں کا بھر بھر ا یا بو سیدہ پن بھی شامل ہے پیدا ہو سکتے ہیں انہوں نے کہا ہم کم نمک والے کھانے استعمال کر کے خود کو صحت مند و توانا رکھ سکتے ہیں ۔انہوں نے مزید کہا کہ ڈبہ بند غذاﺅں سے خود کو دوررکھیں نیز والدین بچوں کو بازار کی تیار شدہ غذائیں کانے سے روکیں ۔ انہوں نے کہا ککہ خود کو صحت مند رکھنے کے لئے سادہ غذاکا اعتدال کے ساتھ استعمال کیا جائے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…