اتوار‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

افغان صدارتی محل سے انسانی کھوپڑیاں اور ڈھانچے برآمد

datetime 7  اکتوبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کابل(نیوز ڈیسک) افغانستان کے صدارتی محل سے انسانی کھوپڑیاں اور ڈھانچے برآمد ہوئے ہیں جن کی شناخت ایک معمہ بن گئی ہے۔افغان صدارتی محل کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان کے مطابق محل کے گراو¿نڈ فلور پر موجود باورچی خانے کے فرش سے 2 انسانی ڈھانچے اورکھوپڑیاں برآمد ہوئی ہیں جسے تجزیئے کے لیے بھجوادیا گیا ہے۔ افغان صدارتی محل سے ملنے والی ان باقیات کی جنس، عمر اور شناخت ایک معمہ بن چکی ہے جسے سلجھانے کے لیے افغانستان کی انسانی حقوق کی تنظیموں سے وابستہ افراد پر مشتمل ایک کمیشن تشکیل دیا گیا ہے جو ان لاشوں کی شناخت کرے گا۔واضح رہے کہ افغانستان میں اس سے قبل بھی کئی اجتماعی لاشیں ملی ہیں جو جنگ سے متاثرہ نامعلوم افراد کی ہیں جب کہ 2002 میں بھی شمالی افغانستان کے ایک مقام سے اجتماعی قبروں میں 2 ہزار افراد کی لاشیں برآمد ہوئی تھیں

مزید پڑھئے:دنیا کی زندگی کے بعد ہم جنت کے باغ میں ملیں گے ڈیانا۔۔۔



کالم



بس وکٹ نہیں چھوڑنی


ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…