جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

ننھا کرکٹر بابراعظم سے ملاقات کے بعد ہاتھ چومنے لگا، ویڈیو وائرل

datetime 6  جولائی  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(این این آئی)قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم سے ہاتھ ملانے کے بعد ننھے کرکٹر کی اپنا ہاتھ چوم کر بیپناہ خوشی کا اظہار کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا کی زینت بن گئی۔اظہر علی اکیڈمی کے دورے کے دوران قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے ننھے نوجوان کرکٹرز سے بھی ملاقات کی، اس دوران دل چھو لینے والا لمحہ دیکھنے کو ملا جب ننھے مداح نے اپنے پسندیدہ کھلاڑی سے ہاتھ ملایا بعدازاں اپنے ہی ہاتھ کو چومنے لگا اور خوشی کا اظہار کرنے لگا، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہورہی ہے۔

قبل ازیں اسی اکیڈمی میں قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے دورے میں شینن ینگ سے بھی ملاقات کی تھی جس میں ناقص پرفارمنس پر تنقید کے شکار کپتان کا حوصلہ بڑھایا تھا۔قومی ٹیم اگست اور ستمبر میں بنگلادیش کیخلاف دو ٹیسٹ میچز کی میزبان کرے گی، جو راولپنڈی میں 21 سے25 اگست تک اور کراچی میں 30 اگست سے 3 ستمبر تک کھیلے جائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…